نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر نے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں باردوی سرنگ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہر: نگران صوبائی وزیر پی ایچ ای و بہبود آبادی سردار اعجاز احمد خان جعفر نے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں باردوی سرنگ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ دھماکے ملک دشمن عناصر کی کارروائی ہے قانون نافذ کرنیوالے ادارے متحرک ہیں ذمہ داروں کیخلاف بھرپور کارروائی ہوگی انہوں نے سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے انہوں نے کہا کہ پرامن خوشحال بلوچستان کیخلاف سازشیں کھبی کامیاب نہیں ہونگی۔

Web Desk

Comments are closed.