وزیراعلیٰ محسن نقوی کی سرگودھا کے نواحی علاقے ٹوانہ پارک میں زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کی والدہ اور چجا سے ملاقات۔ والدہ اور اہل خانہ کی دل جوئی کی اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے معصوم بچی کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور شفقت کا اظہار کیا،بچی کے علاج کے لئے ڈاکٹرز کو ضروری ہدایات دیں
انسانیت سوز واقعہ کا ذمہ دار ملزم انسان نہیں درندہ ہے۔ محسن نقوی
ایسادرندہ صفت ملزم عبرتناک سزا کاحقدار ہے۔ محسن نقوی
معصوم بچی پر ظلم کرنے والا سفاک ملزم قانون کے تحت قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائے گا۔ محسن نقوی
مظلوم خاندان کی دل جوئی اور داد رسی کے لئے آیا ہوں۔محسن نقوی
حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے اور ہر ممکن دیکھ بھال کرے گی۔ محسن نقوی
مظلوم خاندان کی داد رسی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ محسن نقوی
انصاف کے تمام تقاضے پورے کریں گے۔ محسن نقوی
سرگودھا کے کمشنر ۔ آر پی او ۔ ڈپٹی کمشنر ۔ ڈی پی او اور ہسپتال انتظامیہ بھی موجود تھی
Comments are closed.