پاکستان کی کیمیکل انڈسٹری کے نمائندوں کی او پی سی ڈبلیو میں رسپانسیبل کیمیکل ٹریڈ اینڈ ڈسٹری بیوشن کانفرنس میں شرکت

ہیگ۔20دسمبر (اے پی پی):پاکستان کی کیمیکل انڈسٹری کے نمائندوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) میں رسپانسیبل کیمیکل ٹریڈ اینڈ ڈسٹری بیوشن کانفرنس میں شرکت کی۔

کانفرنس کا انعقاد سی آر ڈی ایف اور امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کیا گیا۔ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں نیدر لینڈزمیں پاکستان کے سفیر اور او پی سی ڈبلیو میں  مستقبل مندوب سلجوق مستنصر تارڑ نے سی ڈبلیو سی کے موثر نفاذ میں کیمیکل انڈسٹری کے باہمی تعاون اور کردار پر زور دیا۔

Web Desk

Comments are closed.