ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائیاں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی کارروائیاں

حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ملزمان کو پشاور کے علاقے چوک یادگار سے گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمان میں ارسلان خان، کلیم اور واقب شامل

چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 75600 سعودی ریال، 4500 یو اے ای درہم، 1300 امریکی ڈالر اور 1 لاکھ 60 ہزار روپے برآمد کر لئے گئے

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے

ملزمان سے ہنڈی حوالہ سے متعلق رسیدیں بھی برآمد کر لی گی۔

ملزمان کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمے درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈائریکٹر کے پی زون نثار احمد خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی نے ٹیم کی کاوشوں کوسراہا۔

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.