۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدار ت انتظامی سیکریٹریو ں کا تعارفی اجلاس
۔چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی شریک
۔آج کے اجلاس کا مقصد تعارف کے ساتھ ساتھ سیکریٹری صاحبان کو نگران حکومت کے مینڈیٹ کی گائڈ لائینز بھی دینا ہے۔نگران وزیراعلئ
۔اللہ تعالئ نے ہمیں جو زمہ داری دی ہے اسکا تقاضہ ہے کہ ہم خلوص نیت اور محنت سے کا م کریں ۔نگران وزیراعلئ
۔اللہ تعالئ کے سامنے سرخرو ہونے کے لیۓ ہمیں ایمانداری کے ساتھ اپنی زمہ داریاں ادا کرنا ہونگی۔نگران وزیراعلئ
۔پرامن ماحول میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح ہے۔نگران وزیراعلئ
۔غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لیۓ گورنس کو بہتر بنانا ہوگا۔نگران وزیراعلئ
۔الیکشن کمیشن کی جانب سے انتظامی امور کی ادائیگی کے لیۓ گائڈلائز دی گئی ہیں۔نگران وزیراعلئ
۔تمام محکموں کو گائڈ لائنز فراہم کردی گئی ہیں ان پر من و عن عملدرآمد کیا جاۓ۔نگران وزیراعلئ کی ہدایت
۔تمام سیکریٹری وقت کی پابندی کو خود بھی یقینی بنائیں اور ماتحت افسران و اہلکاروں کو بھی پابند کریں۔نگران وزیراعلئ
۔ہم سب ملکر قواعد و ضوابط اور بلوچستان کی روایات کے مطابق آگے چلیں گے ۔نگران وزیراعلئ
۔سرکاری افسران کو ہڑتال کرنا زیب نہیں دیتا ۔نگران وزیراعلئ
۔افسران تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔نگران وزیراعلئ
۔بی سی ایس اور بی ایس ایس کے موقف کا جائزہ لیکر اس مسلئہ کا حل نکالیں گے ۔نگران وزیراعلئ
٭ میں نے دو دن پہلے وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالا ہے۔نگران وزیراعلئ
٭ اس سرزمین کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے مجھے بلوچستان کے مسائل کے بارے میں بخوبی علم ہے۔نگران وزیراعلئ
٭ یقینا آپ سب بھی اسی سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں۔نگران وزیراعلئ
٭ بلوچستان میں بے پناہ مسائل ہیں۔
٭ ان مسائل کے حل کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔وزیراعلئ
٭ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اپنے صوبے اور یہاں کے عوام کی خدمت کریں۔ نگران وزیراعلئ
٭ میری نظر میں امن وامان، تعلیم، صحت اور صاف پانی کی عدم دستیابی سب سے بڑے مسئلے ہیں۔نگران وزیراعلئ
٭ بے شک نگران حکومت کا کام انتخابات کا انعقاد ہے۔نگران وزیراعلئ
٭ وزیراعلیٰ کی حیثیت سے مسائل کا حل بھی میری ذمہ داری میں شامل ہے۔ نگران وزیراعلئ
٭ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام محکموں سے بریفنگ لے کر ان کی کارکردگی کا جائزہ لوں۔نگران وزیراعلئ
۔سیکریٹری اپنے اپنے محکموں کی بریفنگ تیار کریں۔نگران وزیراعلئ
٭ بلوچستان کے بارے میں تاثر پایا جاتا ہے کہ یہاں ترقیاتی فنڈز صحیح استعمال نہیں ہوتے۔نگران وزیراعلئ
٭ میری کوشش ہوگی کہ اس عبوری مدت میں اس تاثر کو دور کروں۔
٭ دستیاب فنڈز کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلئ
٭ ہمیں گورننس کی بہتری کی جانب بھی خصوصی توجہ دینا ہوگی۔نگران وزیراعلئ
٭
۔ حکومت کا کام پالیسی دینا جبکہ آپ سب کا فرض اس پالیسی پرعملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔ نگران وزیراعلئ
٭ ہمیں پیداواری شعبوں اور انسانی وسائل کی ترقی پر بھی توجہ دینا ہوگا۔ نگران وزیراعلئ
٭تمام سیکریٹری تجربہ کار اور پیشہ وارانہ امور کے حامل افسران ہیں۔نگران وزیراعلئ
٭ میری خواہش ہے کہ آپ کے تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت کو صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے بروئے کار لایا جائے۔ نگران وزیراعلئ
٭ سیکریٹری خود کو عوام کا خادم سمجھیں۔نگران وزیراعلئ
٭ اپنے دروازے سائلین کیلئے ہمیشہ کھلے رکھیں۔ نگران وزیراعلئ
٭ کوشش کریں کہ کھلے ذہن کے ساتھ فیصلے میرٹ اور شفافیت سے کریں۔ نگران وزیراعلئ
٭ آپ ضلعوں کے دورے بھی کرکے وہاں اپنے محکمے کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں۔ نگران وزیراعلئ
٭ مجھے یقین ہے کہ آپ نہ صرف اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں گے بلکہ میری بھی رہنمائی کریں گے۔نگران وزیراعلئ
Comments are closed.