نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

2

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے موحومہ کیلئے بلندی درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں

Web Desk

Comments are closed.