ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ حسنین حیدر کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل جتوئی ملک خالد بلال کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ شہرسلطان ناصرحسین عباسی نے سب انسپکٹر چوہدری منیر حسین اور اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ شہرسلطان میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کوٹ ادو21 دسمبر(رانا شاھد محمود خاں): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ حسنین حیدر کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل جتوئی ملک خالد بلال کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ شہرسلطان ناصرحسین عباسی نے سب انسپکٹر چوہدری منیر حسین اور اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ شہرسلطان میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جس میں شراب فروش گرفتار الگ الگ مقدمات درج مزید جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ایس ایچ او ناصرحسین عباسی نے تھانہ شہرسلطان کے مختلف علاقوں میں شراب منشیات کے خلاف سخت اپریشن کیا جس کے نتیجے میں دوشراب فروش گرفتار مقدمات درج ایک ملزم آئس فروخت کرتے ہوئے گرفتار جرائم پیشہ ملزمان معاشرے کے ناسور اور پولیس تھانہ شہرسلطان نے اشتہاریوں کے خلاف بھی سخت کریک ڈاؤن شروع کرے گی اس موقع پر سب انسپکٹر تھانہ شہرسلطان چوہدری منیر حسین نے بھی کہا ہے کہ ایس ایچ او شہرسلطان ناصرحسین عباسی کے حکم پر پولیس کا گشت بہتر کردیا ہے اور شہرسلطان کے تمام علاقوں میں جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور رات کے وقت شہرسلطان سٹی میں بھی گشت کو موثر کردیا اور عوام الناس کو انصاف کی فراہمی میں کوئ بھی کسر نہیں چھوڑیں گے شرپسند اور تخریب کار جلد ہی قانون کی گرفت میں ہی ہونگے منشیات فروش کسی بھی رعایت کے مستحق ہی نہیں

Web Desk

Comments are closed.