کوئٹہ۔ 21 دسمبر (نمائندہ عسکر): محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ژوب، چمن پشین میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اورشدید سرد رہنے کا مکان ہے،
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز وادی کوئٹہ اور گر دنواح میں سردی کی شدت برقرار ہی کو ئٹہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگر سینٹی گریڈ، گوادراورجیونی 13سبی 6،نوکنڈی 5تربت میں کم سے کم 12ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صو بے میں سب سے کم درجہ حرارت بلو چستان کے قلات میں منفی پانچ ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
Comments are closed.