بیجنگ۔21دسمبر (اے پی پی):چین نے آئندہ سال کے لیے اپنے امپورٹ اور ایکسپورٹ ٹیرف میں تبدیلی لانے کا اعلان کیا ہے ۔ جمعرات کو ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق، چین اگلے سال اپنی درآمدات اور برآمدات کے حصے پر محصولات میں تبدیلی کرے گا۔ نئی ایڈجسٹمنٹ یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل ہوگی۔ان تبدیلیوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔
Comments are closed.