صدر مملکت آصف علی زرداری کی قلات کے علاقے منگچر میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی قلات کے علاقے منگچر میں مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت

صدر مملکت کا افسوسناک واقعے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت کا نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف موثر کارروائی پر زور

بے گناہ مزدوروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی سفاکانہ اور قابل مذمت فعل ہے، صدر مملکت

صدر مملکت کا واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت

صدر مملکت کی جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت ، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا

***

Daily Askar

Comments are closed.