علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ہوا دار رہنے کی توقع ہے

کوئٹہ22 اپریل۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق منگل اور بدھ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ہوا دار رہنے کی توقع ہے جبکہ جنوبی حصوں میں دن کو گرمی جبکہ وسطی و شمالی حصوں میں راتیں ٹھنڈی رہیں گی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لسبیلہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Daily Askar

Comments are closed.