چھاپہ مار کاروائی میں اشتہاری ملزم گرفتار
اشتہاری ملزم حسین بخش کو ملتان سے گرفتار کیا گیا
ملزم نے متاثرین سے سعودی عرب روزگار لگوانے کی غرض سے لاکھوں روپے بٹورے
ملزم متاثرین سے 4 لاکھ پچاس ہزار روپے سے زائد پیسے وصول کر کے روپوش ہوگیا تھا۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments are closed.