۔نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا بٹگرام میں چئیر لفٹ میں پھنسے تمام بچوں کے بحفاظت ریسکیو پر اظہار مسرت
۔نگران وزیراعلی کی طویل دورانیہ کے کامیاب ریسکیو آپریشن کی تکمیل پر پاک فوج کے ایس ایس جی کو مبارکباد
۔ہمارے بہادر کمانڈوز نے اپنی جانوں پر کھیل کر بچوں کی زندگیا ں محفوظ بنائیں ۔نگران وزیراعلی
۔آج پوری قوم کی نظریں ریسکیو آپریشن پر تھیں اور قوم بچوں کی سلامتی کے لیۓ دعا گو تھی۔نگران وزیراعلی
۔اللہ تعالئ نے دعائیں قبول کیں اور بچے بحفاظت اپنے والدین کے پاس پہنچ گیۓ ۔نگران وزیراعلی
۔پاک فوج کے کمانڈوز نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔نگران وزیراعلی
۔پاک افواج نے مشکل گھڑی میں قوم کی معاونت کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔نگران وزیراعلی
۔انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے بھی جس عزم و حوصلے سے آپریشن میں معاونت کی وہ قابل تعریف ہے ۔نگران وزیراعلی
Comments are closed.