۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت

۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت

۔نگران وزیراعلئ کا فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چھ جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔نگران وزیراعلئ کی شہید جوانوں کے درجات کی بلندی اور سو گوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا

۔پاک فوج کے جوانوں نے جواں مردی سے لڑتے ہوئے چار دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا ۔نگران وزیراعلئ

۔ہمیں اپنی سیکیورٹی فورسز پر فخر ہے جنہوں نے ہمیشہ دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے ناپاک عزائم ناکام بناۓ ۔نگران وزیراعلئ

۔دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہو سکتے ۔نگران وزیراعلئ

۔پوری قوم اپنے سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔نگران وزیراعلئ

۔ سیکیورٹی اداروں اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا مکمل خاتمہ کریں گے۔نگران وزیراعلئ

Daily Askar

Comments are closed.