نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعہ کے روز عوام الناس سے ملے

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی جمعہ کے روز عوام الناس سے ملے صوبے کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ، نگران وزیر اعلیٰ نے بعض درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کئے اور متعلقہ محکموں کو اجتماعی عوامی مسائل کے حل کا حکم دیا ۔

Daily Askar

Comments are closed.