ایوب اسٹیڈیم کے دروازے کھلے ہیں بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں ، ترجمان حکومت بلوچستان
بی این پی کے سربراہ کو کوئی غلط فہمی ہوئی یا غیر تصدیق شدہ اطلاع دی گئی ترجمان حکومت بلوچستان
صوبائی حکومت نے مظاہرین کو پوری سیکورٹی اور تحفظ دیا ، ترجمان حکومت بلوچستان
پورے روٹ پر کسی بھی جگہ کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی بلکہ مکمل سیکورٹی دی گئی ، ترجمان حکومت بلوچستان
جتنے افراد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں تمام کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی ترجمان حکومت بلوچستان
Comments are closed.