کوئٹہ 22 نومبر: میں گرین بس ڈرائیور کی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ
وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ شکایت سیل نے نوٹس لے لیا
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے گرین بس ڈرائیور کو معطل کر دیا گیا , سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان یاسر خان
گرین بس سروس عوام کو بہتر سفری سہولیات کے لئے متعارف کرائی گئی ہے سیکرٹری آر ٹی اے
گرین بس سروس کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ سیکرٹری آر ٹی اے یاسر خان
Comments are closed.