ایف آئی کمپوزٹ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی

نجی کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم عطاء الرحمٰن کو چھاپہ مار کاروائی میں خانیوال سے گرفتار کیا گیا

ملزم نجی کمپنی کے نام جعلی مصنوعات تیار کرنے اور ان کی خریدوفروخت میں ملوث تھا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے

Web Desk

Comments are closed.