پاکستانتازہ ترین امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کی 6 روزہ دورے پر پاکستان آمد By Web Desk On Nov 22, 2023 Share اسلام آباد: وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، وزیر تعلیم مدد علی سندھی، معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے ائیرپورٹ پر امام کعبہ کا استقبال کیا اپنے دورے کے دوران امام کعبہ پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail
Comments are closed.