اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ِ پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی
ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین 53 ویں” داعی المطلق” اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ ہیں
صدر مملکت نے نشانِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 259 ( 2 ) اور اعزازات ایکٹ 1975 ء کے تحت دی
Comments are closed.