اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
صدر مملکت کا ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ورثاء کے ساتھ اظہار تعزیت
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے ، صدر عارف علوی
صدر مملکت کی مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت ، لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا
Comments are closed.