نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کا ٹوئیٹ

افغان طالبان کی حکومت ایک طرف پاکستان سے غیرقانونی طور پر مقیم افغانی شہریوں کو واپس نہ بھیجنے کا مطالبہ کر رہی ہے اور دوسری طرف قانونی طور پر افغانستان جانے کے لئے پاکستانی صحافی کو ویزا دینے کے لئے تیار نہیں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

Web Desk

Comments are closed.