لاہور22دسمبر(نمائندہ عسکر): وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جنوبی وزیر ستان کے علاقے میں زیر تعمیر تھانے پرفائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے فائرنگ کے نتیجے میں 5مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اظہار کیا ہے اور جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی وتعزیت کااظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے زخمی مزدور کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔
Comments are closed.