کراچی۔22 دسمبر(نمائندہ عسکر): ایکسی لینس ایوارڈ کی تقسیم کی ایک تقریب مقامی پوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا انعقاد محکمہ ثقافت سندھ کے تعاون سے کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کو سندھ فوڈ اتھارٹی میں ایک سال کی بہترین کارکردگی انجام دینے پر پریزیٹیجئس ایکسیلنس ایوارڈ دیا گیا۔ تقریب میں نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی، نگران صوبائی وزیر ثقافت ڈاکٹر جنید علی شاہ، حمید بھٹو اور دیگر معززین نے بھی شرکت کی۔
Comments are closed.