ایس ایچ او چھتر سب انسپکٹر روشن علی کاسی نے ایس آئی بشیر احمد کھوسہ اے ایس آئی امام بخش کھوسہ ودیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم علی محمد ولد محمد بخش قوم بگٹی سکنہ ربی بیرون کو چھاپہ مار کاروائی کرکے مذکورہ قبضہ سے ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ نمبر درج رجسٹر کیا گیا

0

نصیرآباد: ڈی آئی جی نصیرآباد ایاز بلوچ کے احکامات اور ایس ایس پی نصیرآباد عرفان علی کی ہدایات پر ایس پی سرکل چھتر غلام حیدرمنجھوکی نگرانی میں ایس ایچ او چھتر سب انسپکٹر روشن علی کاسی نے ایس آئی بشیر احمد کھوسہ اے ایس آئی امام بخش کھوسہ ودیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم علی محمد ولد محمد بخش قوم بگٹی سکنہ ربی بیرون کو چھاپہ مار کاروائی کرکے مذکورہ قبضہ سے ایک ضرب ٹی ٹی پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ نمبر درج رجسٹر کیا گیا مزید تفتیش چھتر پولیس عمل میں لا رہی ہے اس موقع پر ایس ایچ او چھتر نے بتایا کے پولیس علاقے میں امن امان بحال کررہی ہے جرائم پیشہ افراد کو کسی قسم کی چھوٹ نہیں دینگے غیرقانونی طور پر اسلحہ رکھنا اور اسلحہ کی غیرقانونی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے علاقے میں جرائم پر کنٹرول کرنا پولیس اچھی طرح جانتی ہے چھتر میں امن امان کی بحالی ہمارہ ٹاسک ہے شہری اطمینان رکھیں اور پولیس کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں ڈی آئی جی نصیرآباد پولیس ایاز بلوچ اور ایس ایس پی نصیرآباد نے جرائم پیشہ افراد کا قلعہ قمع کرنے کے لیے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات اور احکامات جاری کررکھے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے پولیس اپنا کام کررہی ہے

Daily Askar

Comments are closed.