خضدار:ایم 8 شاہراہ کے پہاڑی سلسلہ ونگو پر بارش جاری

 

خضدار:بارش کے باعث قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہے، لیویز ذرائع

 

گزشتہ سیلاب سے ونگو کی صورتحال کافی خراب ہے ہلکی بارش سے سفر کے قابل نہیں رہتا پہاڑی تودے گرنے کے باعث جزوی طور پر کئی مقامات متبادل اور سنگل راستہ بنایا گیا تھا

Daily Askar

Comments are closed.