لاڑکانہ کے سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنمائوں نے کہا کہ دوران سیلاب لاڑکانہ اور قمبرـشہدادکوٹ اضلاع سمیت ساری سندہ میں بڑی تباہی آئی ہے
لاڑکانہ: لاڑکانہ کے سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنمائوں نے کہا کہ دوران سیلاب لاڑکانہ اور قمبرـشہدادکوٹ اضلاع سمیت ساری سندہ میں بڑی تباہی آئی ہے، لاکھوں لوگ دوسری مرتبہ دربدر ہوئے، ہزاروں گھر، دکان، مکان، اسکولس، مدرسے، اسپتالیں، کارخانے گر کر زمین بوس ہوگئے، گیارہ ماہ گذر گئے ہیں، لیکن آج تک متاثرین کی کسی نے بھی حقیقی طور پر مدد نہیں کی ہے، ہزاروں سیلاب متاثرین زری برابر ایک سال گذر جانے کے بعد بھی آج تک کھلے آسمان کے نیچے بچوں و عورتوں سمیت زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
Comments are closed.