درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بھی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان
زیادہ سے زیادہ درخت لگانا زمینی ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ شکیل قادر خان
ہم سب کو بڑھ چڑھ کر اس نیک عمل میں حصہ لینا چاہیے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مون سون شجر کاری مہم کے تحت سول سیکرٹریٹ لان پودا لگاتے ہوئے کیا۔
سیکریٹری جنگلات نور محمد پرکانی، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بابر خان و دیگر بھی موجود تھے۔
ماحول کو صاف ستھرا اور پاک کرنا انسانوں کیلئے فائدہ مند ہے اور زیادہ بارشوں کا قدرتی ذریعہ بھی ہے۔ شکیل قادر خان
اشد ضرورت ہے کہ عوام میں درختوں کی افادیت اور اہمیت سے متعلق شعور کو بیدار کیا جائے۔ چیف سیکرٹری
Comments are closed.