مستونگ اطلاعات کے مطابق کنڈ میسوری کے قریب لہڑی اور سمالانی قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔ فائرنگ کے نتیجے میں لہڑی قبائل کے دو جبکہ سمالانی قبائل کے 3 افراد زخمی ہوئے۔ آخری اطلاعات تک دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری۔
Comments are closed.