‎نگران وفاقی وزیرِ داخلہ و انسدادِ منشیات سرفراز احمد بگٹی کا وزارتِ انسدادِ منشیات کا دورہ

حکومتِ پاکستان

وزارتِ انسدادِ منشیات

اسلام آباد: 23 اگست، 2023

نگران وفاقی وزیرِ داخلہ و انسدادِ منشیات سرفراز احمد بگٹی کا وزارتِ انسدادِ منشیات کا دورہ

نگران وفاقی وزیر کی وزارت کے افسران اور اسٹاف سے تعارفی ملاقات

سیکریٹری وزارتِ انسدادِ منشیات کی جانب سے وزارت کے اہم امور کے بارے میں  وفاقی وزیر کو بریفنگ

نگران وفاقی وزیر کی جانب سے وزارت کو درپیش چیلنجر سے نمٹنے کےعزم کا اظہار

پاکستان سے منشیات کے خاتمے کیلئے مل کر کام کریں گے،نگران وفاقی وزیر

وفاقی وزیر سرفراز احمد بگٹی کی اینٹی نارکوٹیکس فورس کی سیکیورٹی لینے سے معذرت

اینٹی نارکوٹیکس فورس کا بنیادی مقصد انسداد منشیات ہے، خواہش ہے کہ تمام تر توجہ اس مقصد پر مرکوز کی جائے، نگران وزیرداخلہ

Daily Askar

Comments are closed.