گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا آئی ایم سائینز حیات آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا آئی ایم سائینز حیات آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب

آئی ایم سائینسز نے 20 سال تعلیمی ترقی کا ایک کامیاب سفر طے کیا ہے، حاجی غلام علی

آئی ایم سائینز کا عالمی سطح پر بہترین رینکنگ کی فہرست میں شامل ہونا ہدف ہونا چاہئے، حاجی غلام علی

تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ انکے بچے بہترین شہرت کے حامل تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کریں، حاجی غلام علی

ملک میں آبادی کا زیادہ طبقہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، حاجی غلام علی

ہمارے نوجوانوں نے جدید ٹیکنالوجی سے دنیا میں چیلینجز کا مقابلہ کرنا ہے، حاجی غلام علی

جدید ٹیکنالوجی و جدید سہولیات سے فاصلے سمٹ گئے ہیں جس کا مثبت استعمال یقینی بنانا ہے، حاجی غلام علی

سہولیات زیادہ ہوں تو صبر و برداشت بھی زیادہ ہونا چاہئے، حاجی غلام علی

نوجوانوں نے ہی ملک کو تمام شعبوں میں ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہے، حاجی غلام علی

اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی سوچ و ویژن بھی بڑا ہونا چاہئے، حاجی غلام علی

خود کو یونیورسٹیوں کا چانسلر نہیں بلکہ طلبہ و اساتذہ کا خادم سمجھتا ہوں، حاجی غلام علی

یونیورسٹیوں کا دورہ کر کے مسائل سمجھنے، کوتاہیوں کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہوں، حاجی غلام علی

طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کر دیئے باقی بھی تمام سہولیات فراہم کریں گے، حاجی غلام علی

طلبہ لیپ ٹاپ کو صرف ایک مشین نہیں بلکہ علمی ترقی کا ہتھیار سمجھیں، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.