نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تربت پبلک لائبریری اور لا کالج کا دورہ

تربت پبلک لائبریری کو سولرائزڈ کیا جائے گا ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

لائبریری کے انٹرنیٹ کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے ،نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی متعلقہ حکام کو ہدایت

نگران وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے چائنہ ایمبیسی کی جانب سے تربت پبلک لائبریری کے لئے کتابوں کا تحفہ کالج انتظامیہ کے حوالے کیا

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کو لا کالج تربت کے پرنسیپل ڈاکٹرگل حسن نے کالج سے متعلق بریفننگ دی

نگران وزیر اعلیٰ کی جانب سے کالج کے طالب علموں کو مطالعاتی دورہ کرانے کا اعلان

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے لا کالج تربت میں یادگاری پودا لگایا اور دعا کی

Daily Askar

Comments are closed.