پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کےلیے اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں۔

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کےلیے اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں۔

مقررہ حد سے زیادہ کرایہ لینے، مختص جگہ سے زیادہ سواریاں بٹھانے والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم۔

مقررہ حدسے زیادہ کرایہ وصول کرنے والی 94 گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

مختص جگہ سے زیادہ سواریاں بٹھانے والی 180 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔

پٹرول سستا ہونے کے بعد کرایوں میں کمی کے لیے دو روز کی مہلت دینے کے بعد کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

شہری کسی بھی ایمرجنسی کے متعلق پکار15, آئی سی ٹی 15 ایپ پر اطلاع دیں۔

Daily Askar

Comments are closed.