سابق سیکریٹری اطلاعات سندھ عمران عطا سومرو کا چہلم آج منعقد ہوگا
سابق سیکریٹری اطلاعات سندھ عمران عطا سومرو کا چہلم آج منعقد ہوگا
چہلم کی تقریب باتھ آئلینڈ کراچی میں منعقد ہوگی
کراچی: سابق سیکریٹری اطلاعات اور ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو کا چہلم مورخہ 24 جون 2023 بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا، اس سلسلے میں ایک دعاعیہ تقریب بروز ہفتہ 24 جون 2023 کی شام مغرب و عشاء کے درمیان سندھ گورنمنٹ آفیسرز کلب باتھ آئلینڈ کراچی میں منعقد ہوگی، جس میں ان کے دوست و احباب، رشتیدار، ساتھی افسران، اعلیٰ حکام اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شرکت کریں گے۔
Comments are closed.