سریاب لنک ہزار گنجی روڈ گاہی خان چوک پر شاندار اور خوبصورت ہوٹل شائیں 2 کا افتتاح،انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا۔، سردار سجاد شاھوانی، میر بالاچ شاھوانی، حاجی ظہور کاکڑ، میر زبیر لہڑی، ملک محمد حسین وحید احمد بنگلزئی نے ربن کاٹ کر ہوٹل شائیں 2 کا افتتاح کیا
کوئٹہ (محمد رفیق پندرانی سے)سریاب لنک ہزار گنجی روڈ گاہی خان چوک پر شاندار اور خوبصورت ہوٹل شائیں 2 کا افتتاح،انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا۔، سردار سجاد شاھوانی، میر بالاچ شاھوانی، حاجی ظہور کاکڑ، میر زبیر لہڑی، ملک محمد حسین وحید احمد بنگلزئی نے ربن کاٹ کر ہوٹل شائیں 2 کا افتتاح کیا اس موقع پر انجمن تاجران کے صوبائی صدر آغا رحیم ودیگر افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سریاب کے اس گنجان آباد علاقے میں میر بالاچ شاہوانی نے خوبصورت ہوٹل کا خیال اپنے دل میں سریاب کے عوام کے لیے رکھا جو یقیناً عوام کے لیے ایک خوشی کا پیغام ہے یہاں کے عوام کو معیاری کھانا اور کہی قسم کے مختلف اقسام کی چائے مناسب ریٹ پر ملے گا جو یہاں کے عوام کے لیے خوشی کی بات ہے۔ انہوں نے کہاکہ شائیں ون کی کامیابی کے بعد شائیں 2 کا افتتاح ہوا ہے جو سریاب کے عوام کے لیے باعثِ خوشی کی بات ہے انہوں نے کہا یہاں کے عوام اس سے پہلے ایئرپورٹ روڈ یا کچلاک جایا کرتے تھے اب ان کو یہاں ہر چیز معیاری اور مناسب ریٹ پر ملے گا اس موقع پر اونر شائیں2 ہوٹل کے بالا چ خان انجمن تاجران کے صوبائی صدر آغا رحیم ودیگر عہدے داران کا شکریہ ادا کیا
Comments are closed.