محرم الحرام کے دوران بھی 24 میں سے 18 گھنٹے لائٹ کی بندش روز کا معمول ہے۔
18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود شہریوں کو 30 سے 35 ہزار کے بل موصول ہورہے ہیں۔
کے الیکٹرک انتظامیہ نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ آئے دن واجبات کلیئر کے نام پر مختلف اپارٹمنٹس کو ڈس کنیکشن کردیا جاتا ہے۔
ڈس کنیکشن کیئے گئے اپارٹمنٹس میں لائٹ کئی کئی دن تک بند رہتی ہے۔
مہنگائی کے مارے غریب عوام اس ظالمانہ طرز بادشاہی سے شدید تنگ اور سراپہ احتجاج ہیں۔
گلستان جوہر میں کے الیکٹرک انتظامیہ کا یہ عمل کسی بھی وقت سنگین کشیدہ صورتحال پیدا کر سکتا ہے۔
Comments are closed.