کوئٹہ 24 جولائی ۔
ڈیزازسٹر مینجمنٹ فنڈ /اجراء
۔شدید بارشوں کے خطرہ کے پیش نظر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کی بروقت امداد کے لیۓ بلوچستان حکومت تیار
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر تمام کمشنر وں اور ڈپٹی کمشنروں کو ڈیزازسٹر مینجمنٹ فنڈ کا اجراء
۔فنڈز کااجراء محکمہ خزانہ کی جانب سے کیا گیا
۔فنڈز کے اجراء کا مقصد متوقع بارشوں اور سیلاب سے پیدا صورتحال سے موثر طور پر نمٹنا ہے
۔بارشوں کے نیۓ سپل کی پیشن گوئی کے بعد تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو الرٹ کرتے ہوۓ وسائل فراہم
۔تمام ادارے اور انتظامیہ چیف سیکریٹری کی جانب سے دی گئی گائیڈ لائن کے مطابق عوام کو ہر قسم کی ریلیف فراہم کریں ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ۔کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جاۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔ضلعی انتظامیہ فنڈز عوام کے تحفظ اور سہولیات کی فراہمی کے لیۓ برؤے کا رلائے ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔فنڈز کے استعمال میں شفافیت کے عنصر کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ ۔چیف سیکریٹری بلوچستان کی جانب سے تمام کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت جاری
۔میں خود جلد تمام متعلقہ اضلاع کا دورہ کرونگا ۔چیف سیکریٹری
۔تمام سیکریٹری بھی بارش کے زیر اثر اضلاع کے دورے کرکے صورتحال کا جائزہ لیں ۔چیف سیکریٹری
۔کمشنر ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی افسران فیلڈ پر نظر آئیں ۔چیف سیکریٹری کی ہدایت
Comments are closed.