اسپینی روڈ پر دھماکہ بم کا نہیں بلکہ سیورج پایپ لائن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے۔ ترجمان بلوچستان پولیس

 

 

بلوچستان پولیس ترجمان  / وضاحت

 

اسپینی روڈ پر دھماکہ بم کا نہیں بلکہ سیورج پایپ لائن میں گیس بھر جانے سے ہوا ہے۔

ترجمان بلوچستان پولیس

 

پولیس بی ڈی ٹیم نے فوری طور  دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکھٹے کئے۔

ترجمان۔

 

سیورج لائن کے گیس دھماکے میں ایک راہ گیر معمولی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان

 

ایسی خبروں سے پہلے تصدیق کرائ جائے تا کہ عوام میں خوف و ہراس نہ پھیلے۔

ترجمان کی میڈیا سے اپیل۔

Daily Askar

Comments are closed.