لسبیلہ۔ ٹکرز۔ 24 جولائ
حالیہ مون سون بارشوں کے بعدگیسٹرو کی صورتحال پر اسسٹنٹ کمشنر بیلہ نے فوری نوٹس لے لیا
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ اورپی پی ایچ آئ کی کوئیک رسپانس میڈیکل ٹیمیں متاثرہ گوٹھ پہنچ گئیں
تحصیل بیلہ کی یونین کونسل کنر سنہری گوٹھ میں گیسٹرو کی وباء پر قابو پالیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
متاثرہ 12 بچوں کوبروقت طبی سہولیات فراہم کرکے انکی جانیں بچائ گئ
اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
سیلاب اوربارشوں سے متاثرہ تمام دیہی علاقوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٙٹنے کیلئے ٹیمیں موجود ہیں اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
گیسٹرو سے متاثرہ کنرسنہری گوٹھ میں واٹرکلورینیشن شروع کردی گئ ہے
اے سی بیلہ کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ انجم
شہریوں کو آگاہی فراہمی کیلئے لوکل کونسلران بھی انتظامیہ کیساتھ تعاون کررہے ہیں
اے سی بیلہ
گیسٹرو سے ایک سالہ بچی فوت ہوئ ہے
اے سی بیلہ کیہٹن حمزہ انجم
گیسٹرو کی وباء پر قابو پانے کیلئے انتظامیہ متحرکانہ کردار ادا کررہی ہے
اسسٹنٹ کمشنر بیلہ کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ انجم
Comments are closed.