وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پنجگور میں صوبائی وزیر میر اسد بلوچ کی رہائش گاہ پر ہینڈ گرینڈ حملہ کی مزمت

کوئٹہ۔

وزیراعلئ بلوچستان /مزمت

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پنجگور میں صوبائی وزیر میر اسد بلوچ کی رہائش گاہ پر ہینڈ گرینڈ حملہ کی مزمت

۔وزیراعلئ نے پولیس حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

۔واقعہ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری یقینی بنائی جاۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کے واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار

Daily Askar

Comments are closed.