اوتھل، چوری کا ملزم گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

اوتھل(یو این اے )پولیس کی کارروائی،ہندو محلہ سے چوری کی گئی موٹر سائیکل دو گھنٹوں کے اندر برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہندو محلہ اوتھل سے چوری ہونے والی موٹر سائیکل دو گھنٹے کے اندر برآمد کرکے ملزم سرور ولد عرس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے SHO اوتھل جان محمد جاموٹ نے کہا ہے ک جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان کی خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Daily Askar

Comments are closed.