دالبندین (آن لائن)دالبندین میں لیویز گشتی گاڑی پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دالبندین سورگل کے مقام پر گشتی گاڑی پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا فائرنگ کے تبادلے پر ڈاکووں کے گاڑی کی ٹائر برسٹ کردیئے ڈاکو رات کی تاریکی اور قریبی آبادی میں فرار ہوگئے زخمی اہلکار مصطفی کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا پولیس اور لیویز ملازمان کے تعاقب میں ہے متصل علاقوں میں آپریشن جاری ہے ایس پی چاغی کے مطابق ڈاکووں کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
Comments are closed.