نواز شریف کے حلقہ این اے130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے

لاہور۔24دسمبر (نمائندہ عسکر):مسلم لیگ( ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 لاہورکیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے،مسلم لیگ( ن) کے رہنما و سابق صوبائی وزیربلال یاسین نے محمدنواز شریف کے کاغذات نامزدگی اتوار کے روز صوبائی الیکشن کمیشن لاہور کے دفتر میں جمع کروائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن ) کے کارکنوں کی ایک کثیر تعداد صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جمع تھی۔

Web Desk

Comments are closed.