اسلام آباد۔24دسمبر (نمائندہ عسکر):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔

Comments are closed.