وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی ارمغان سبحانی کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
ماں کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی سانحہ ہے، ارمغان سبحانی
دکھ کی اس گھڑی میں جنرل عاصم منیر اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، ارمغان سبحانی
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، ارمغان سبحانی
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ارمغان سبحانی
Comments are closed.