وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

0

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

ماں کی جدائی ایک گہرا صدمہ ہے، ہم اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

جنرل عاصم منیر اور اہل خانہ کے لیے صبر اور حوصلے کی دعا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے

Daily Askar

Comments are closed.