چمن پولیس نے اسپنی ٹوڈی سفید ٹوڈی والا نامی ایک مشہور ڈاکو کو گولی مار دیا ہے جو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے

آخر کار چمن پولیس نے اسپنی ٹوڈی سفید ٹوڈی والا نامی ایک مشہور ڈاکو کو گولی مار دیا ہے جو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔پولیس کے مطابق اس شخص کا نام عبدالحکیم حسن زئی ہے اور وہ دکانداروں سے چیزیں لینے کے بعد گاڑی بگا کر لے جاتا تھا جس سے یہ کافی مشہور تھا۔ آج چمن پولیس نے اسے مال روڈ پر بلوچ خان ہسپتال سٹریٹ کے قریب بند گلی میں گولی مار دی ہے ۔

Daily Askar

Comments are closed.