امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی معروف امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کے صدر اور سی ای او فریڈ کیمپ سے ملاقات
ملاقات میں ربط سازی، سمندر پار پاکستانیوں کا کردار، ٹریڈ، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی پر بات چیت
سفیر پاکستان نے پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی کے حوالے سے صدر اٹلانٹک کونسل فریڈ کیمپ کے کردار کو سراہا۔
Comments are closed.