کوئٹہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

3

کوئٹہ(یو این اے ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آلو 80 اور پیاز 60 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہیں لہسن 400 اور ادرک کی قیمت 500 سے روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے کراچی کی توری 200 فی کلو اور کریلیہ 150 کلو اور بینگن 100 بند گوبی 100 پھول گوبی 130 لیمن 200 میں فروخت جا رہی ہیں حالیہ دونوں میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آم کی قیمت میں 150 سے 250 روپے کلو اور کیلے کی قیمت میں 200 روپے فی درجن میں فروخت کیا جا رہا ہیں آڑو 250 انگور 300 کلو میں فروخت کیا جا رہا ہیں۔

Daily Askar

Comments are closed.