کارکن لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مظاہرے میں شرکت کریں ،بی این پی

.کوئٹہ

بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام نبی مری نے بی این پی کوئٹہ کے عہدیداروں ، کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج بروز منگل 25جولائی 2023 سہ پہر تین بجے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بلو چ فار مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں اپنی بھر پور شر کت یقینی بنا کر سیا سی اور جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں

Daily Askar

Comments are closed.